Comodo Rescue Disc
اگر ہمارا سسٹم وائرس سے متاثر ہو جائے تو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیونکہ سسٹم کی کارکردگی بری طرح متاثر ہو جاتی ہے اور ہم کوئی بھی کام بروقت انجام نہیں دے پاتے۔ ایسے میں ’’کوموڈو ریسکیو ڈسک‘‘ کا پاس ہونا کسی نعمت سے کم نہیں۔ اگر سسٹم پر اینٹی وائرس انسٹال نہ ہو اور سسٹم انفیکٹڈ ہو جائے، یا وائرسز کا حملہ ایسا جو اینٹی وائرس کے قابو سے باہر ہو یا وائرسز اینٹی وائرس کو ہی ناکارہ بنا دیں تو ایسی صورت میں سسٹم کی کارکردگی انتہائی کم ہو جاتی ہے۔ سسٹم کی زیادہ تر ریسورسز پر وائرس قبضہ کر لیتے ہیں اور سسٹم انتہائی سست ہو جاتا ہے۔
یہ بوٹ ایبل ڈسک آپ سی ڈی، ڈی وی ڈی یا یو ایس بی کے ذریعے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ ونڈوز کے لوڈ ہونے سے پہلے یہ سسٹم کو مکمل اسکین کر کے ہر طرح کے وائرس اور روٹ کٹس کا صفایا کر دیتی ہے۔ اس ڈسک میں اس طرح کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تمام ضروری ٹولز موجود ہوتے ہیں۔-
فائل سائز: پچاس ایم بی
مطابقت: ونڈوز ایکس پی، ونڈوز سیون، ونڈوز ایٹ
دستیابی: مفت
ڈاؤن لوڈ کریں

0 comments: