Sky Driver

04:10 Shehroz Asghar 0 Comments


السلام علیکم
دوستو ہمیں بہت پرابلم ہوتی ہے جب ونڈو نیو کی جاتی ہے تو ڈرائیورز نہیں ملتے اور مل جائیں تو سپورٹ نہیں کرتے ایکس پی کے تو پھر مل جاتے ہیں پر سیون کے نہیں ملتے
سکائے ڈرائیور کی یہ سی ڈی ایک چھوٹی سی جادو کی ڈبیا ہے جس میں ون ایکس پی اور ون سیون کے لاتعداد ڈرائیور بند ہیں بس آپ اس سی ڈی کو اپنے سسٹم پر رن کریں اور یہ آٹو میٹک سب ڈرائیور انسٹال کر دے گی آپ کو ضرورت نہیں پڑے گی کہ آپ بار بار ڈیوائس مینجر میں جا کر ڈرائیور اپ ڈیٹ کریں میں جب بھی کسی بھی سسٹم میں نیو ونڈ و کرتا ہوں اس سی ڈی کو استعمال کرتا ہوں اور ابھی تک تو ناکام نہیں ہوا
سافٹ وئیر کا نام
Sky Driver for Win Xp & 7 Free Download
Download Link

0 comments: