WinRAR Tips
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ۔
ون رار کو تو سب جانتے ہیں۔لیکن اس میں ایک دو ٹپس ایسے ہیں جو کم ممبرز جانتے ہوں گے۔
ابھی اسی وقت بھی آسک اینڈ ایکسپرٹ سیکشن میں ایک تھریڈ ہے کے آئی زو فائل کو کیسے برن کرنے سے پہلے کیسے اوپن کرلیں۔طریقے تو بہت سارے ہیں لیکن ایک آسان طریقہ بتاتا ہو۔
سب سے پہلے جن کے پاس آلریڈی ونرار انسٹال ہے وہ ون رار کو دوبارہ انسٹال کرلیں۔اور آخر میں ایک سٹپ ہے اسکو چیک کرلیں۔۔سکرین شارٹ دیکھیں۔۔
ایسا کرنے کے بعد اوکےکردیں اور کسی بھی آئیزو فائل پر ڈبل کلک کرلیں اور دیکھ لیں کے آئیزو فائل میں کیا ہے۔۔
کبھی کبھار ہم دیکھتے ایک فائل اس قسم ۔۔۔اب یہ ہے کیا اور کیسے بنتا ہے۔۔
اسکا فائیدہ کیا ہے؟
اسکا فائدہ یہ ہے آپ نے ایک فائل کو اسی طرح بنالیا اب آپ نے اسکو یو ایس بی میں ڈال دیا یا ونڈوز انسٹال کیا ہے اور آپ کے پاس ون رار نہیں ہے۔۔ونرار کے بغیر ون رار فائل کو اوپن کرنے کیلئے یہ طریقہ اپنایا جاتا ہے۔۔یا کسہ کو ای میل کرنا ہے اور سوچ یہی ہے کے اسکے پاس اگر ون رار انسٹال نہ ہو۔۔اسلئے اکثر گیمز اس شکل میں ملتے ہیں۔
اسکو بنانے کا طریقہ۔۔
سب سے پہلے جس فولڈر کو ون رار یا کمریس کرنا ہے اس پر رائیٹ کلک کرلیں اور اسکو سیلیکٹ کرلیں ۔۔سکرین شارٹ۔۔
یعنی کریٹ ایس ایف ایکس پر کلک کرلیں ااور اسکے بعد اوکے کرلیؔں۔۔تب اس شکل میں آپ اس فائل کو دیکھ لیں گے۔۔
اب آپکے پاس ون رار نہیں بھی ہے تو ٹنشن ناٹ۔۔یا جس کو ای میل کیا یا آئی ٹی دنیا میں شئیر کیا ۔۔اب مکمل ٹنشن ناٹ۔
بس اسکو چاھئیے اس پر ڈبل کلک کردیں۔۔اسی طرح۔۔
انسٹال کے بعد آپ اسکو ایک فولڈر کی شکل میں دیکھ سکتے ہیں۔
یہ ہوئی نا بات۔۔

0 comments: